پیشہ فارمیسی کا المیہ (قرطاس ابیض)
Authors: Taha Nazir
Keywords:Policy Failure Professional Crisis Structural Reform
Abstract

قوموں اور ملکوں کی تعمیر و ترقی اس کی فلک بوس عمارتوں ، نغمہ بکھیرتے طیاروں اور جبل قد بحری بیڑوں کی بجائے ان ہاتھوں سے عبارت ہے جو ان سب کے پس پردہ کارفرما ہوتے ہیں، اگر وہ ہاتھ بددیانت ہوں تو یہ سارا کارخانہ خاموش اور اگر وہ ہاتھ اعلی ، بامقصد اور غیرت و حمیت سے آراستہ ہوں تو انہیں چار چاند لگ جاتے ہیں

Article Type:Mini-review
Received: 2014-07-21
Accepted: 2014-07-23
First Published:3/4/2026 5:16:19 PM
First Page & Last Page: 1 - 5
DOI: -
Collection Year:2014