سیدقلب حسن رضوی صر پی پی اے کا انیسوین بین الاقوامی ادویاتی کانفرنس آئی پی سی ای ۔بیس سو سولہ کیلئے اصولہ اور قانونی فیصلہ اور بددیانت و کرپٹ افراد کی بے چینی
Authors: Taha Nazir
Keywords:Ethical Leadership Organizational Integrity Conference Governance
Abstract

سید قلب حسن رضوی صدر پاکستانی فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے دیانتداری ، خدمت اور قربانی کی شاندار اور عجیب مثال قائم کی ہے جو پاکستانی سیاسی مزاج کے خلاف اور مروجہ پیش ورانہ رجحانات کے بھی منافی ہے

Article Type:Mini-review
Received: 2016-01-04
Accepted: 2016-01-08
First Published:2016-01-10
First Page & Last Page: 1 - 2
DOI: -
Collection Year:2016