پاکستان کی فارمیسی برادری کے غیرجمہوری انتخابی طرز عمل کے تناظر میں انیسویں غیرقانونی کانفرنفس آئی پی سی ای۔بیس سوسولہ کی تحقیقاتی روداد
Authors: Taha Nazir
Keywords:Electoral Irregularities Conference Legitimacy Professional Governance Crisis
Abstract

پاکستانی کی فارمیسی برادری میں مجموعی طور پر حقیقی نمائندگی کا فقدان ہے جس کی حقانیت ثابت کرنے کیلئے ہم پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کی مثال دینگے جس کے صرف صوبہ کے پی کے میں صحیح ، منتخب اور جمہوری نمائندگان میں ہیں۔

Article Type:Mini-review
Received: 2016-04-18
Accepted: 2016-04-22
First Published:2016-04-24
First Page & Last Page: 1 - 3
DOI: -
Collection Year:2016