Abstract
دل پر کسی کا زور نہیں ہوتا، خیالات غائب سے نازل ہوتے ہیں، تصورات ، الہامات اور اعتقادات پر پابندیاں نہیں لگائی جا سکتیں، انسانی خواہشات ، میلانات اور رجحانات بھی کسی کے تابع نہیں ہوتے