پنجاب ڈرگ رولز دوہزار سات میں شیڈول جی کا فوری ، حقیقی اور عملی نفاذ ماہرین کا خواب،حالات کا تقاضہ، نظام صحت کی ضرورت اور مسائل کا بہترین حل ہے
Authors: Taha Nazir
Keywords: Immediate Implementation of Schedule G (Punjab Drug Rules 2007) Regulatory Reform for Strengthening Punjab’s Healthcare System Pharmaceutical Governance and Public Health Protection
Abstract
پنجاب ڈرگ رولز دو ہزار سات گزشتہ دس سالوں کی مسافقت کے بعد آج کی موجودہ شکل میں سامنے آیا ہے اور اسکی موجودہ حالت یقینا اسکے گمنام بانیوں نے کبھی سوچی بھی نہ تھی اور نہ ہی اس خیال و تصور کو الفاظ کا وجود بخشنے والے نامعلوم خالق اور اسے قلم و قرطاس کی نذر کرنے والے انجانے لکھاری نے سوچی ہو گی
Timeline
Received
Jun 24, 2017
Revised
Jun 26, 2017
2 days later
Accepted
Jun 28, 2017
2 days later
Published
Jun 30, 2017
2 days later
Article Type: Mini-review
First Page & Last Page: 1 - 2
Collection Year: 2017
DOI: