ادویات و صحت کے نظام کو مجروح کرنیوالی حقیقی اور مثالی شخصیت
Authors: Taha Nazir
Keywords: n Exemplary Figure Undermining Medical Ethics and Public Health Institutional Leadership Failure and Its Impact on the Healthcare System
Abstract
پاکستان کے بنیادی ادویاتی مسائل حل کرنے کیلئے صحیح معلومات ، تکنیکی فہم اور عقلی منصوبہ بندی ضروری ہے کئی دفعہ کسی بات کی سچائی ثابت کرنا سنجیدہ مسئلہ بن جاتا ہے۔ علمی انداز میں اپنے نقطہ نظر کو پورے دلائل کے ساتھ قارئین کے سامنے پیش کرنا دشوار ہو جاتا ہے ، پھر علم و قلم کے پاسداران اپنی پیشہ ورانہ قابلیت کے کوہر دکھاتے ہیں
Timeline
Received
Feb 13, 2021
Revised
Feb 15, 2021
2 days later
Accepted
Feb 17, 2021
2 days later
Published
Feb 19, 2021
2 days later
Article Type: Mini-review
First Page & Last Page: 1 - 4
Collection Year: 2021
DOI: