خرد حیاتیات کی دنیا: زندگی، ارتقاء اور بقا کی نادیدہ قوت
Authors: Taha Nazir
Keywords: world of microorganisms unseen force of life microorganisms and evolution role of microbes in survival microbial influence on life on Earth importance of microorganisms microbial world and ecosystems
Abstract
خرد حیاتیات (Microorganisms) دراصل زندگی کے تسلسل، ارتقاء، اور بقا کی بنیادی محرک قوت ہیں۔ بیکٹیریا، وائرس اور فنگس جیسے جراثیم اپنی حیرت انگیز تولیدی صلاحیتوں کے ذریعے نہ صرف اپنی نسلوں کو برقرار رکھتے ہیں بلکہ زمین کے ماحولیاتی توازن، حیاتیاتی تنوع، اور انسانی صحت پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ یہ وہ نادیدہ مخلوقات ہیں جو خاموشی سے زندگی کے حیاتیاتی ڈھانچے کو قائم رکھنے میں مرکزی کردار ادا کرتی ہیں۔
Timeline
Received
Jan 16, 2026
Revised
Jan 18, 2026
2 days later
Accepted
Jan 20, 2026
2 days later
Published
Mar 4, 2026
43 days later