نئی عالمی اتحادی بلاک کی تشکیل اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی
Authors: Taha Nazir
Keywords: strategic realignment, Iran, China, Russia, regional security, proxy conflicts
Abstract
2025ء کے جیو پولیٹیکل منظر نامے میں، دنیا ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے جہاں بظاہر الگ الگ نظر آنے والے واقعات ایک گہری عالمی طاقتوں کی دوبارہ صف بندی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ تین حالیہ اہم پیش رفتیں—پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی باہمی دفاعی معاہدہ، اور اسرائیل کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر فضائی حملے—ایک نئی اتحادی بلاک کی تشکیل کی علامت رہی ہے۔
Timeline
Received
Dec 20, 2025
Revised
Dec 24, 2025
4 days later
Accepted
Dec 26, 2025
2 days later
Published
Dec 31, 2025
5 days later
Article Type: Mini-review
First Page & Last Page: 1 - 6
Collection Year: 2026
DOI: