جماعتِ اسلامی اور تحریکِ انصاف: نظریاتی تضادات اور سیاسی حقیقت
Authors: Taha Nazir
Keywords: Party Organization, Political Ethics, Civil–Military Relations, Electoral Politics
Abstract
پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں جماعتِ اسلامی (JI) اور پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) دو ایسی جماعتیں ہیں جو بظاہر کرپشن سے پاک حکومت، انصاف پر مبنی نظام اور اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا نعرہ لگاتی ہیں، مگر ان کے فکری خدوخال، تنظیمی رویے اور سیاسی ترجیحات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ یہی بنیادی اختلافات ان کے ممکنہ اتحاد کو ایک غیر حقیقی تصور بنا دیتے ہیں۔
Timeline
Received
Dec 17, 2025
Revised
Dec 21, 2025
4 days later
Accepted
Dec 25, 2025
4 days later
Published
Dec 28, 2025
3 days later
Article Type: Short report
First Page & Last Page: 1 - 4
Collection Year: 2026
DOI: