کشمیر کی عوامی بیداری:فوجی اسٹیبلشمنٹ کی قانونی، اخلاقی اور سیاسی شکست یا آزادی کا نیا باب۔
Authors: Taha Nazir
Keywords: internet shutdowns, freedom of expression, anti-terrorism laws misuse
Abstract
ستمبر انیتس تا اکتوبر دوہزار چوبیس اور پچیس کے دوران آزاد جموں و کشمیر (اے جی کے) میں ہونے والا بڑے پیمانے پر احتجاج پاکستان کی حالیہ داخلی سیاسی تاریخ کا ایک سنگین واقعہ تھا۔ یہ تحریک جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے کے جے اے اے سی) کی قیادت میں ابھری، جس نے مظفرآباد، راولا کوٹ، کوٹلی، اور میرپور میں ہزاروں عوام کو سڑکوں پر نکالا۔ احتجاج کا مرکز مہنگائی، بڑھتی بجلی کی قیمتیں، آٹے کی قلت، اور سیاسی بدعنوانی تھا۔
Timeline
Received
Dec 20, 2025
Revised
Dec 23, 2025
3 days later
Accepted
Dec 26, 2025
3 days later
Published
Dec 29, 2025
3 days later
Article Type: Mini-review
First Page & Last Page: 1 - 5
Collection Year: 2026
DOI: